گھریلو صارفین کی گیس کی طلب پوری کیوں نہیں ہو رہی؟ حماد اظہرنے بتا دیا
اسلام آباد:وفاقی وزیرحماد اظہرنے کہا ہے کہ سندھ ہائیکورٹ کے حکم امتناع کے باعث گھریلو صارفین کی گیس کی طلب پوری نہیں ہو رہی ہے۔
وفاقی وزیر حماد اظہر نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سردیوں میں گھریلو صارفین کی گیس طلب بڑھ جاتی…