دریائے ستلج: سیلاب اونچے سے انتہائی اونچے درجے میں تبدیل، ہائی الرٹ جاری
لاہور: دریائے ستلج میں اونچے سے انتہائی اونچے درجے کی سیلابی صورتحال ہے۔ پی ڈی ایم اے نےہائی الرٹ جاری کردی۔
ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق گنڈا سنگھ کے مقام پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب ہے۔ گنڈا سنگھ کے مقام پر…