پاکستان سائنس فائونڈیشن کا سٹیم سکول پروگرام گیم چینجر ہوگا، فواد چودھری
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان سائنس فائونڈیشن کا سٹیم سکول پروگرام گیم چینجر ہوگا، جب تک سرکاری سکول ماڈرن نہیں ہوں گے، ملک نہیں بدل سکتا۔
تفصیل کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے…