پی ایس ایل 7، کل سے لاہور میں میدان سجے گا
لاہور: پی ایس ایل 7 کے دوسرے مرحلے کا کل سے لاہور میں میدان سجے گا۔
تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے دوسرے مرحلے کے لیے تمام ٹیمیں لاہور میں موجود ہیں، لاہور کے مختلف مقامات پر کھلاڑیوں کی تصاویر آویزاں کی گئی ہیں، …