بھارتی فلم غدر کا سیکوئیل مکمل ہوگیا ، سنی دیول پھر پاکستان آئیں گے
ممبئی: بھارتی فلم " غدر" کا دوسرا پارٹ 2022 میں ریلیز کیا جائےگا ۔ بیس سا ل قبل اس فلم نے پاکستان اور بھارت میں کامیابی کے ریکارڈقائم کئے تھے ۔
تفصیلات کے مطابق دودہائیاں قبل ریلیز ہونے والی سپرہٹ بھارتی فلم غدر " ایک پریم کتھا " پاکستان…