آئی پی پیز کے پاس فرنس آئل کا اسٹاک ضرورت سے کم ہے، حماد اظہر
اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ نئی ریفائنری پالیسی کو حتمی شکل دی جا رہی ہے اور آئی پی پیز کے پاس فرنس آئل کا اسٹاک ضرورت سے کم ہے۔
پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر…