ایکس کامتعدد نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان
سان فرانسسکو: ایلون مسک کے مائکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ایکس نے جلد ہی آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) سے لیس متعدد فیچرز متعارف کرانے کااعلان کر دیا، جس سے پلیٹ فارم پر مواد کو تلاش کرنا آسان ہو جائے گا۔
ایکس کی جانب سے بلاگ پوسٹ میں…