بجلی کمپنی افسران کو مفت بجلی کے بجائے رقم دینے کی منظوری، انڈسٹریل سیکٹر کو رعایتی ٹیرف نہیں ملے گا
اسلام آ باد: وفاقی کابینہ نے بجلی کمپنیوں کے افسران کیلئے مفت بجلی دینے کے بجائے اس کی مد میں رقم دینے کی اسکیم کی منظور کر لی۔
ذ رائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے انڈسٹریل سیکٹر کو مو سم سر ما کے چار ماہ کیلئے بجلی کا رعایتی ٹیرف…