متحدہ عرب امارات اور فرانس کے درمیان دفاعی معادہ
پیرس: متحدہ عرب امارات نے فرانسیسی ساختہ 80 رافیل لڑاکا طیاروں کی خرید کیلئے معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔
فرانسیسی نیوز ایجنسی فرانس 24 کے مطابق امارات اور فرانس کے درمیان جنگی طیاروں کے حوالے سے ہونے والا یہ معاہدہ اب تک کا سب سے…