فرانس میں پادریوں کی 2 لاکھ 16 ہزار بچوں سے جنسی زیادتی
پیرس : فرانس میں کیتھولک چرچ کے پادریوں نے سنہ 1950 سے اب تک تقریباً دو لاکھ سولہ ہزار بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کی ہے۔ زیادتی کا شکار ہونے والوں میں زیادہ تر لڑکے ہیں۔
فرانس میں جاری تازہ رپورٹ کے مطابق بچوں سے زیادتی…