براؤزنگ ٹیگ

free transport for schools

دبئی ایکسپو 2020 میں شرکت کے لئے سکولوں کا مفت ٹرانسپورٹ دینے کا فیصلہ

دبئی : ایکسپو  2020 میں شرکت کے لئے کئی سکولوں نے بچوں کو مفت ٹرانسپورٹ فراہم کرنے کافیصلہ کیا ہے ۔ دبئی میں قائم کئی ممالک کے سکولز سسٹم  ایکسپو میں شرکت کے لئے بھرپور دلچسپی کا اظہار کررہے ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایکسپو 2020 دنیا…