پنجاب حکومت کا عوام کو بڑا ریلیف، مفت سفری سہولت کی منظوری
لاہور: نگران صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ ابراہیم مراد نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب نے معذوروں، بزرگوں اور طلبا و طالبات کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان کر دیا۔ نگران وزیر اعلی محسن نقوی نے میٹرو بس ، اورنج لائن ٹرین میں مفت…