پہلے پاکستانی کمانڈر ان چیف ائیر مارشل محمد اصغر خان کو چوتھی برسی پر خراج عقیدت
کراچی: پاکستان ائیر فورس (پی اے ایف) کے پہلے پاکستانی کمانڈر ان چیف ایئر مارشل محمد اصغر خان (مرحوم) کو ان کی چوتھی برسی پر پاک فضائیہ نے خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
ائیر مارشل اصغر خان 17 جنوری 1921 کو پیدا ہوئے اور دسمبر 1940 میں رائل انڈین…