میوزک بینڈ ”کول این گینگ” کے بانی رکن ڈینس تھامس انتقال کر گئے
لاس اینجلس: امریکا کے مشہور میوزک بینڈ ''کول این گینگ'' کے شریک بانی ڈینس تھامس 70 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ آنجہانی کا شمار میوزک کی ممتاز شخصیات میں ہوتا تھا، انھیں آلٹو سکس اور فلوٹ سمیت دیگر ساز بجانے میں ملکہ حاصل تھا۔
ڈینس…