ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ شوہر کی مدد کے لئے میدان میں آگئی
واشنگٹن:امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ شوہر کی مدد کے لئے میدان میں آگئی ہے۔ میلانیا ٹرمپ نے اپنے شوہر کی انتخابی مہم میں اس کا ساتھ دینے کافیصلہ کیا ہے ۔
ڈونلڈ ٹرمپ پر ہراسگی کے الزامات کے بعد ان کی بیٹی ایوانکا اور…