افغان مسئلے پر چھ ہمسایہ ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس آج ہوگا
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی دعوت پر ،افغان مسئلے پر افغانستان کے چھ ہمسایہ ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس آج ویڈیو لنک کے ذریعے منعقد ہو رہا ہے ۔
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اجلاس کی صدارت کریں گے ، جس میں چین ، ایران…