ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں، طوفانی بارشوں کی پیشگوئی
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں تیزہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی کر دی۔ ملک کے متعدد علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان بھی ظاہر کیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبر…