مودی کو بڑا دھچکا : فورڈ نے بھارت میں پلانٹ بند کرنے کا اعلان کردیا
واشنگٹن : امریکا کی کار ساز کمپنی فورڈ نے اعلان کیا ہے کہ وہ انڈیا میں کار بنانے کے دونوں پلانٹ بند کر رہی ہے۔
کمپنی کے ایک اعلان کے مطابق وہ سنہ 2022 کی دوسری سہ ماہی تک ریاست گجرات اور تمل ناڈو میں اپنے کارخانے بند…