براؤزنگ ٹیگ

Football

میسی نے اب کونسا کلب جوائن کرلیا

ارجنٹائن: لیونل میسی کاشمار فٹبال کی دنیا کے بہترین کھلاڑیوں میں ہوتا ہے۔ ان کا معاہدہ حال ہی میں فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمین سے ختم ہوا ہے۔ دنیائے فٹ بال کے سٹار کھلاڑی اور ارجنٹائن کے کپتان لیونل میسی فرانسیسی کلب پیرس سینٹ…

میسی دوبارہ "بارسلونا” کی ٹیم کا حصہ بنیں گے

سپین:سٹار فٹبالر لیونل میسی دوبارہ "بارسلونا" کی ٹیم کا حصہ بنیں گے۔ فٹبال کلب بارسلونا کے صدر جان لاپورٹا کا بڑااعلان کر دیا۔چند روز پہلے بارسلونا کے لالیگا ٹائٹل جیتنے کے بعد سپینش کلب کے صدر کا کہنا ہے لیونل میسی اور انکے درمیان تعلقات…

لیونل میسی کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہو گئے

برلن: ارجنٹائن کے سٹار فٹ بالر لیونل میسی عالمگیر موذی وباءکورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہو گئے ہیں اور ان کے ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آ گئی ہے۔  غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسیسی فٹ بال کلب پیرس سینٹ جرمن (پی ایس جی) نے میسی سمیت…

رونالڈو 800 گول کرنے والے دنیا کے پہلے فٹ بالر بن گئے

لاہور: پرتگال کے سٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے فٹ بال کی دنیا میں 800 گول کرنے والے دنیا کے پہلے فٹ بالر ہونے کا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔  کرسٹیانو رونالڈو نے یہ اعزاز پریمیر لیگ میں انگلش کلب مانچسٹر یونائیٹڈ اور آرسنل کے درمیان کھیلے…

جرمنی فٹ بال ورلڈکپ 2022ءکیلئے کوالیفائی کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی

سکوپیا: فٹ بال ورلڈکپ کوالیفائر میچ میں جرمنی کی ٹیم نارتھ میسیڈونیا کو صفر کے مقابلے میں 4 سے شکست دے کر ورلڈکپ 2022ءکیلئے کوالیفائی کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے جو قطر میں کھیلا جائے گا۔  ورلڈ کپ کوالیفائر گروپ ’جے‘ میں جرمن ٹیم کا…

مشہور امریکی فٹبالر کارلی لائیڈ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

واشنگٹن: امریکا کو دو مرتبہ ورلڈ چیمپئن بنوانے والی مشہور فٹبالر کارلی لائیڈ نے کھیل کے میدانوں کو خیرباد کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ 39 سالہ کارلی لائیڈ کا شمار امریکا کے لیجنڈ کھلاڑیوں میں ہوتا ہے۔ انہوں نے اپنی…

وزیراعظم کے ویژن کے مطابق کھیلوں کے میدان آباد کریں گے، نائب صدر پاکستان فٹبال فیڈریشن

اسلام آباد: پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے نائب صدر ملک محمد عامر ڈوگر نے کہا ہے کہ ملک میں فٹ بال کے ٹیلنٹ کی کمی نہیں اور وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق کھیلوں کے میدان آباد کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایبٹ آباد میں قومی…

یورو کپ میں جرمنی کی شکست پر دل شکستہ بچی کیلئے ہزاروں پاؤنڈ کا انعام

لندن : برطانوی شہریوں نے یورو کپ میں جرمنی کی ٹیم کو سپورٹ کرنے والی چھوٹی سی بچی کی دل جوئی کیلئے 36 ہزار پاؤنڈ کی خطیر رقم اکھٹی کر لی ہے۔ یہ 9 سال بچی برطانیہ کے ہاتھوں جرمنی کی شکست پر دل گرفتہ ہو کر پھوٹ پھوٹ کر رونے لگی تھی۔ خیال…

یورو کپ 2020: یوکرین کو شکست، انگلینڈ سیمی فائنل میں پہنچ گیا

لندن: برطانوی ٹیم نے یورو کپ 2020 کے کوارٹر فائنل میں یوکرین کو شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لی ہے۔ برطانوی ٹیم نے یورو کپ کے اس اہم میچ میں بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے چار صفر سے فتح حاصل کی۔ انگلش ٹیم کے کپتان نے خود بھی…

یورو کپ 2020ء: اہم مقابلے میں جرمنی کو شکست، انگلینڈ کی ٹیم کوارٹرز فائنل میں پہنچ گئی

لندن: یورو کپ کے پری کوارٹرز فائنل میچ میں برطانیہ کی ٹیم نے جرمنی کو دو صفر سے شکست دے کر فتح اپنے نام کی، انگلینڈ کی جانب سے سٹیرلنگ اور گول ہیری کین نے ایک، ایک گول سکور کیا۔ یہ بات ذہن میں رہے کہ برطانیہ نے 1966ء کے ورلڈ کپ فائنل کے…