جرمنی فٹ بال ورلڈکپ 2022ءکیلئے کوالیفائی کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی
سکوپیا: فٹ بال ورلڈکپ کوالیفائر میچ میں جرمنی کی ٹیم نارتھ میسیڈونیا کو صفر کے مقابلے میں 4 سے شکست دے کر ورلڈکپ 2022ءکیلئے کوالیفائی کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے جو قطر میں کھیلا جائے گا۔
ورلڈ کپ کوالیفائر گروپ ’جے‘ میں جرمن ٹیم کا…