اشیائے خورو نوش کی قیمتوں میں اضافے سے عوام پریشان
لاہور: ملک بھر میں عوام مہنگائی سے پریشان ، اشیائے خورو نوش کی قیمتوں میں اضافے سے گھروں کے چولہے ٹھنڈے ہونے لگے ۔
ہر طرف مہنگائی کی دہائی ، پٹرول سے لیکر اشیائے خورونوش تک روز مرہ استعمال کی اشیاء کی قیمتوں میں اضافے سے شہری چکرا گئے ۔…