اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ، پیاز کی قیمت دگنی
لاہور: صوبہ پنجاب کے دارلحکومت لاہور میں پیاز، دیگر سبزیوں اور اشیاء کی قیمتوں میں مزید اضافہ رونما ہوگیا ہے۔
لاہور شہر میں گزشتہ دو ہفتوں کے دوران مہنگائی نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں، جہاں پر پیاز کی قیمت جو کہ…