براؤزنگ ٹیگ

Fog

شدید دھند کے باعث موٹر ویز کے مختلف حصے بند

اسلام آباد:  پنجاب، سندھ  اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں دھند نے ڈیرے جمالیے،  مختلف مقامات پر موٹرویز کے مختلف سیکشنز بند کر دیے گئے۔ شدید دھند کے باعث موٹر وے ایم 5، ملتان سے گھوٹکی تک اور موٹر وے ایم 4 ملتان سے خانیوال…

تیر رفتار کار کھائی میں جا گری، 5 افراد جاں بحق

شکار پور: صوبہ سندھ میں شکار پور کی قومی شاہراہ پر جنوں بائی پاس کے مقام پر تیز رفتار کار دھند کے باعث کھائی میں جا گری جس کے باعث کار میں سوار 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی…

پنجاب کی اسموگ سے نمٹنےکیلئے چین سے مدد طلب

لاہور: نگران پنجاب حکومت نے لاہور میں سموگ کے بحران سے نمٹنے کے لیے چین سے مدد طلب کر لی۔ لاہور شہر کے مختلف حصوں میں ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) خطرناک سطح پر 300 سے تجاوز کر گیا۔ صوبائی دارالحکومت شدید سموگ سے نبردآزما ہے، جس نے…

ہفتے کے روز چھٹی کا نوٹیفیکیشن جاری

لاہور: فضائی آلودگی کی بڑھتی ہوئی شرح کے پیشِ نظر محکمہ سکول ایجوکیشن نے ہفتے کو روز پنجاب کے 10 اضلاع میں تمام تعلیمی ادارے بند  رکھنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے…

ملک میں دھند اور سردی کے باعث ٹرینوں کا شیڈول بری طرح متاثر

لاہور: ملک میں دھند اور سردی کے باعث ٹرینوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہونے سے مسافر پریشان ہو گئے ہیں ، متعدد ٹرینیں کئی کئی گھنٹے تاخیر کا شکار ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی اور لاہور کے درمیان چلنے والی پاک بزنس ایکسپریس 4 گھنٹے…

پنجاب میں موسم سرما کی پہلی بارش سے دھند اور سموگ میں کمی

لاہور: پنجاب اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش سے دھند اور سموگ میں کمی آگئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب میں لاہور سمیت  لودھراں، کبیر والا، گوجرہ، جہانیاں اور ٹوبہ ٹیک سنگھ سمیت کی علاقوں میں بوندا باندی ہوئی…

پنجاب : دھند کے باعث موٹر ویز بند، ریلوے اور فضائی نظام متاثر

لاہور:   پنجاب بھر  کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جس کے باعث موٹر ویز کو مختلف مقامات پر بند کردیا گیا ہے جبکہ لاہور سمیت مختلف شہروں میں ریلوے اور فضائی نظام بھی متاثر ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ایئرپورٹ اور گردونواح میں…

لاہور آج بھی دنیا کا آلودہ ترین شہر

لاہور: سموگ کے بادلوں نے باغوں کے شہر لاہور کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے جو آلودہ ترین شہروں کی عالمی فہرست میں 420ایئر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ آج پھر پہلے نمبر پر ہے۔  سکولوں میں ہفتہ وار 3روزہ تعطیلات بھی کچھ کام نہ آ سکیں اور سموگ کے بادل…

شدید دھند کے باعث موٹر ویز بند، ریلوے اور فضائی سفر متاثر

لاہور: پنجاب کے بیشترعلاقوں میں شدید دھند کے بادل چھا گئے  جس کے باعث موٹر ویز بند  جبکہ ریلوے اور فضائی آپریشن بھی شدید متاثر  ہو گئے۔شدید دھند کے باعث لاہور سیالکوٹ موٹر وے کو بند کردیا گیا ،موٹر وے ایم ٹو لاہور سے پنڈی بھٹیاں اور ایم…