گیس اور چینی سے محروم قوم آٹے کے بحران کیلئے بھی تیار رہے: شیری رحمان
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دور حکومت میں گیس اور چینی کے بعد قوم اب آٹے کے بحران کیلئے بھی تیار رہے۔
انہوں نے کہا کہ پنجاب فلور ملز ایسوسی ایشن نے پہلے ہی…