براؤزنگ ٹیگ

Flights

فائیو جی سروسز کا آغاز، 6 فضائی کمپنیوں نے امریکا کیلیے پروازیں معطل کر دیں

واشنگٹن: امریکا میں 5G موبائل فون سروسز کا آغاز ہو گیا ہے جس پر طیاروں کی پرواز میں رکاوٹ بننے کا خدشات کا اظہار کرتے ہوئے ایمریٹس سمیت 6 فضائی کمپنیوں نے امریکا کے لیے پروازیں معطل کر دیں۔    عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایمریٹس،…

ہانگ کانگ کا بیشتر ملکوں سے ٹرانزٹ پروازیں منسوخ کرنے کا اعلان

ہانگ کانگ: ہانگ کانگ نے کورونا وائرس کے باعث بیشتر ملکوں سے ٹرانزٹ پروازیں منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔    خبر ایجنسی کے مطابق ایک ماہ کیلئے تقریباً 150 ملکوں کی ٹرانزٹ پروازیں منسوخ کی جائیں گی۔ ہانگ کانگ کے حکام کے حوالے سے بتایا ہے…

پاکستانی ائیرلائنز کی جلد ہی امریکہ، برطانیہ اور یورپ کیلئے پروازیں شروع ہونے کا امکان

اسلام آباد: سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن (آئی سی اے او) کی جانب سے کیا گیا سیفٹی آڈٹ کلیئر کر لیا ہے جس کے بعد پاکستانی ایئرلائنز جلد ہی امریکہ، برطانیہ اور یورپ کیلئے پروازیں شروع کر دیں گی۔ …

پی آئی اے کی پانچ سال بعد مشہد کیلئے دوبارہ فلائٹس شروع

اسلام آباد:  پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے پانچ سال بعد ایران کے شہر مشہد کے لیے اپنی براہ راست پروازیں دوبارہ شروع کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سے قومی ائیر لائن کی پہلی پروازگزشتہ روز  مشہد کے لیے روانہ ہوئی،کراچی…

کوئٹہ ایئرپورٹ 18 ماہ کیلئے ہر قسم کی پروازوں کیلئے بند

کوئٹہ : سول ایوی ایشن نے کوئٹہ ائیرپورٹ کو ہرقسم کی پروازوں کیلئے بند کردیا ہے ائیرپورٹ کے رن وے کی توسیع کیلئے پروازوں کو بند کیا گیا ہے۔توسیع میں ڈیڑھ سال لگے گا۔  نیو نیوز کے مطابق کوئٹہ اور بلوچستان کیلئے فلائی دبئی  ، ایئر…

دبئی،برطانیہ جانے والے افراد کیلئے بُری خبر

 اسلام آباد :پاکستان کی متعدد ائیر لائنز نے متحدہ عرب امارات ،ترکی اور برطانیہ کیلئے ائیر ٹکٹس کی قیمتوں میںاضافہ کر دیا جس سے مسافروں کے سفری اخراجات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے ۔ نمائندہ نیو نیوز کے مطابق پاکستان سے متحدہ عرب امارات،…

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان براہ راست پروازیں جلد شروع ہونے کا امکان

ریاض : سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر نے سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے صدر سے ملاقات کی ۔ پاکستانی سفیر نے پاکستان سے سعودی عرب کیلئے ڈائریکٹ پروازیں شروع کرنے پر زور دیا ۔ جس بعد پاکستان اور سعودی…