پنجاب حکومت کو اڑھائی کھرب سے زائد مالی خسارے کا سامنا
لاہور: پنجاب حکومت کا ایک اور سال ختم ہو گیا مگر مالی خسارے کم نہ ہو سکے ، رواں مالی سال کے اختتام پر پنجاب حکومت کو اڑھائی کھرب سے زائد خسارے کا سامنا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق مخدوش مالی حالت اور صوبائی محکموں کی ناقص کارکردگی نے بزدار حکومت…