امريکی فوجی دستوں کیساتھ کام کرنے والے افراد کا پہلا گروپ پناہ کیلئے امريکا پہنچ گيا
کابل : افغانستان ميں امريکی فوجی دستوں کے ساتھ کام کرنے والے افراد کا پہلا گروپ پناہ کے ليے امريکا پہنچ گيا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق ، ايک خصوصی پرواز کے ذريعے 221 افغان شہريوں ، بشمول 72 بچوں کو واشنگٹن کے ہوائی اڈے پر پہنچايا گيا ۔ ان ميں…