براؤزنگ ٹیگ

Fire

شادی کی تقریب میں آگ لگنے سے 113 افراد جاں بحق، 150 زخمی

نینواہ: عراق کے صوبہ نینواہ کے ضلع ہمدانیہ میں ایک شادی کی تقریب میں آگ لگنے سے 100 سے زائد افراد ہلاک اور 150 زخمی ہو گئے۔ نینواہ کے ڈپٹی گورنر حسن العلق نے غیر ملکی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ 113 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق…

خیبرپختونخوا: پابندی کے باوجود "ژگ” پر عمل جاری ، لڑکیوں کا مستقبل تاریک

پشاور: خیبر پختونخوا میں آج بھی ژگ نامی ایک ایسی قانوناً ممنوعہ قبائلی رسم پر عمل درآمد کیا جاتا ہے، جس میں کوئی لڑکا کسی لڑکی کے گھر کے باہر چار فائر کر دے تو وہ اس لڑکی سے شادی کے لیے دعوے دار بن جاتا ہے۔ قبائلی رسم  ژگ کے…

یونان کے جنگلات میں لگی آگ چوتھے روز بھی بے قابو، 18 افراد جاں بحق

ایتھنز: گرم، خشک اور ہوا کے حالات نے یونان بھر میں درجنوں جنگلات میں بھڑکی آگ سب سے زیادہ شدت کے ساتھ چوتھے دن میں داخل ہو گئی ہے جسے بجھانے کے لیے 4 طیارے، 3 ہیلی کاپٹرز اور 200 سے زائد فائر فائٹرز اپنی پوری کوشش کر رہے ہیں لیکن آگ پھیلتی…

ہوائی کے جنگلات میں لگنے والی آگ سےہلاکتوں کی تعداد 67 ہو گئی

ہوائی:  ماوئی کے جنگلات میں لگی آگ سے مرنے والوں کی تعداد 67 ہو گئی۔ گورنر کے مطابق جلے ہوئے گھروں میں اب بھی کئی افراد کی لاشیں موجود ہوسکتی ہیں۔تلاش کرنے والی ٹیمیں لہینا کے دھواں دار کھنڈرات میں تلاش کو اب بھی جاری رکھے ہوئی…

خبردار ہوشیار،شمالی امریکہ میں لوگوں کے گھروں سے باہر نکلنے پر پابندی

کیوبک : کینیڈ کے جنگلات میں آتشزدگی کی وجہ سے شمالی امریکہ میں ایئر کوالٹی ایڈوائزری کی گئی ہے۔ کینیڈا کے صوبے کیویک میں 150 مختلف مقامات پر لگی آگ پر قابو پانے کی کوششیں کی جاری ہیں جس سے لگ بھگ 38 لاکھ ایکڑ رقبہ جل چکا ہے۔ اس وجہ سے شمالی…

آسٹریا ، زیر زمین چلنے والی ٹرین میں آگ بھڑک اٹھی

ہیمبرگ:آسٹریا میں کیبل ٹوٹنے سے زیر زمین چلنے والی ٹرین میں آگ بھڑک اٹھی۔ ٹرین مسافروں کو لے کر ہیمبرگ اور ایمسٹرڈیم کی طرف جارہی تھی کہ آسٹریا میں کیبل ٹوٹنے سے زیر زمین چلنے والی ٹرین میں آگ بھڑک اٹھی۔ ریلوے…

لاہور: میو اسپتال کی ایمرجنسی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

لاہور: لاہور کے بڑے اسپتال کے ریکارڈ روم میں آگ لگ گئی، تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ ذرائع کے مطابق لاہور کے میو اسپتال کی ایمرجنسی کے تھرڈ فلور پر موجود ریکارڈ روم میں آگ لگی ، تاہم ریسکیو عملے نے موقع پر…

لکی مروت ، نامعلوم افراد کی فائرنگ اے ایس آئی سمیت 4 افراد ہلاک

لکی مروت: نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے اے ایس آئی سمیت چار اہلکار شہیدہوگئے ۔ لکی مروت اور نواحی علاقوں میں ملزمان کی تلاش میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق لکی مروت کے علاقے میں میانوالی روڈ پر پولیس موبائل پر…

کراچی کے علاقے محمد علی سوسائٹی میں آتشزدگی، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

کراچی: کراچی کے علاقے محمد علی سوسائٹی میں انتہائی افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے جہاں گھر میں آتشزدگی سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد دم گھٹنے سے جاں بحق ہو گئے۔ علاقہ مکینوں نے آتشزدگی کی اطلاع امدادی ٹیموں اور فائر بریگیڈ عملے کو دی…