براؤزنگ ٹیگ

Firdous Ashiq Awan Resigned

فردوس عاشق اعوان اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئیں

لاہور :معاون خصوصی اطلاعات  فردوس عاشق اعوان نے اپنا استعفیٰ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو  بھجوادیا۔ فردوس عاشق اعوان وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات  کے عہدے پر فرائض انجام دے رہی تھیں ۔ واضح رہے کچھ دیر قبل ہی فردوس…