براؤزنگ ٹیگ

FIR

آن لائن ٹیکسی ڈرائیور اغوا، مقدمہ درج

اسلام آباد: وفاقی دارلحکومت میں گزشتہ روز اغوا ہونے والے آن لائن ٹیکسی ڈرائیورکا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق تھانہ آئی نائن اسلام آباد میں آن لائن ٹیکسی ڈرائیور عثمان مقبول کے اغوا کا مقدمہ ان کے والد کی مدعیت میں درج…

خاتون سے مبینہ زیادتی ، بھولا ریکارڈ کیخلاف مقدمہ درج

لاہور: پولیس نے ٹک ٹاکر نبیل اکرم عرف بھولا ریکارڈ کے خلاف مبینہ ریپ کیس میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  شائستہ طالب نامی خاتون نے بھولا ریکارڈ کیخلاف  زیادتی کا الزام عائد کرتے ہوئے  لاہور کے تھانہ غالب…

قومی کرکٹر یاسر شاہ مبینہ زیادتی کیس میں بے گناہ قرار

اسلام آباد : قومی کرکٹر  یاسر شاہ مبینہ زیادتی کیس میں بے گناہ قرار دے  دئیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق  متاثرہ خاتون نے اعتراف کیا کہ  قومی کرکٹر کا نام غلط بیانی پرایف آئی آرمیں شامل ہوا ہے. جس کے بعد تھانہ شالیمار نے یاسر شاہ کا…

یاسر شاہ کیخلاف لڑکی کو ہراساں کرنے اور زیادتی میں معاونت کے الزام پر مقدمہ درج

اسلام آباد: قومی ٹیسٹ کرکٹر یاسر شاہ کے خلاف 14سالہ لڑکی کو ہراساں کرنے اور زیادتی میں معاونت کے الزام پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔   وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تھانہ شالیمار میں خاتون کی درخواست پر ایف آئی آر درج کر لی گئی جس کے بعد…

انتخابی دفتر پر حملے کی ایف آئی آر، عطاءتارڑ نے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کر لی

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری عطاءتارڑ نے حملہ کروانے کے مقدمے میں لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ سے ضمانت قبل از گرفتاری کروا لی ہے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق خانیوال کے حلقہ پی پی 206 میں ضمنی انتخاب کیلئے پیپلز پارٹی کے…

مہنگائی پر وزیراعظم کو بد دعائیں دینے والا شہری ضمانت پر رہا

مردان: وزیراعظم عمران خان کو بد دعائیں دینے کے لیے مسجد میں اعلان کرنے والے شہری کو مقدمہ درج کرکے پولیس نے گرفتار کرلیا تھا، تاہم بعد ازاں عدالت نے اسے ضمانت پر رہا کر دیا۔ رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس…

مالک مکان نے کرائے داروں کی وجہ سے خودکشی کرلی

ممبئی : مالک مکان کی طرف سے کرائے دار کو دھمکی کا تو سنا تھا لیکن کسی کرائے دار کی طرف سے مالک مکان کو دھمکی دینا اور پھر اس پر ستم کہ مالک مکان کا خود کشی کرلینا یقینی طور پر حیران کن خبر ہے ۔  تفصیلات کے مطابق مالک مکان کی خودکشی کا…

لڑکی لڑکا تشدد کیس، عدالت نے عثمان مرزا سمیت 7 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی

اسلام آباد : مقامی عدالت نے  عثمان مرزا سمیت سات ملزمان پرفردجرم عائد کردی ۔ ملزمان کو چارج شیٹ پڑھ کر سنائی گئی لیکن ملزما ن نے  صحت جرم سے انکار کیا ۔  تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی مقامی عدالت نے ای الیون میں لڑکی لڑکا تشدد اور بلیک…

فیکٹری کی بھٹی میں مزدور کے جاں بحق ہونے کا مقدمہ مالکان کیخلاف درج

لاہور: فیکٹری کی بھٹی میں مزدور کے جاں بحق ہونے کا مقدمہ مالکان کے خلاف درج کر لیا گیا ، مقدمہ لیبر آفیسر محمد اسلام کی مدعیت میں درج کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق مقدمہ میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ مالک اور مینجر کی لاپرواہی کے باعث…

رائیونڈ: سوتیلی ماں نے دو بچوں کو مبینہ طور پر کرنٹ لگا کر مار ڈالا

لاہور: رائیونڈ کے علاقے بھچوکی میں 2 کمسن بہن بھائی کو سوتیلی ماں نے مبینہ طور پر کرنٹ لگا کر مار ڈالا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بچوں کے باپ کی مدعیت میں سوتیلی ماں انیلہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ، بچوں کی شناخت 6 سالہ ابوذر اور 5 سالہ عمان…