سلو اوور ریٹ کی وجہ سے انگلینڈ ٹیم پر جرمانہ عائد
کینبرا: آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ کی وجہ سے انگلش ٹیم پر میچ فیس کا 100 فیصد جرمانہ عائد کر دیا گیا۔
آسٹریلیا میں جاری ایشز سیریز کے پہلے میچ میں انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ انگلینڈ کو ایک طرف…