براؤزنگ ٹیگ

Final

بھارت نیوزی لینڈ ٹاکرا، بھارتی بورڈ نے اپنے حق میں پچ تبدیل کر دی: برطانوی اخبار کا دعویٰ

ممبئی: بھارت میں جاری انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل مین بھارت نیوزی لینڈ ٹاکرے سے قبل بھارتی کرکٹ بورڈ پر پچ تبدیل کرنے کا الزام لگ گیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ بورڈ آف…

رمیز راجہ نے وزیراعظم کو پی ایس ایل 7 کا فائنل دیکھنے کی دعوت دیدی

لاہور: چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے وزیراعظم عمران خان کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل فائنل) دیکھنے کی دعوت دیدی۔   پاکستان کرکٹ بورڈ نے وزیراعظم عمران خان کو  پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کے لیے دعوت نامہ بھیجنے کی تصدیق کردی۔…

’آج کا میچ جیت کر فائنل میں نیوزی لینڈ کی سیکیورٹی کامسئلہ بھرپور طریقے سے حل کرنا ہے‘

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ایک بار پھر نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو ٹرول کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج آسٹریلیا کے خلاف سیمی فائنل جیت کرفائنل میں نیوزی لینڈ سے سیکیورٹی کا مسئلہ بھرپورطریقے سے حل کرنا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی…

ٹی 20 ورلڈکپ کا فائنل کون سی ٹیمیں کھیلیں گی؟ شعیب اختر نے پیش گوئی کر دی

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ میں فائنل کھیلنے والی ٹیموں سے متعلق پیش گوئی کر دی ہے۔  شعیب اختر کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں جاری ٹی 20…

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق فائنل میں پاکستانی ٹیم کا مقابلہ کس کیساتھ دیکھنا چاہتے ہیں؟

شارجہ: پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ میں چاہتا ہوں قومی ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ کے فائنل تک پہنچے جہاں اس کا مقابلہ بھارت کیساتھ ہو اور بابر الیون ایک بار پھر کامیابی سمیٹے۔  شارجہ میں…