براؤزنگ ٹیگ

Film

والدہ کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ خوفناک ہے، بہن سیف علی خان

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سوہا علی خان نے اپنی والدہ اور ماضی کی معروف ہیروئن شرمیلا ٹیگور کے ساتھ کام کرنے کے حوالے سے اپنے تجربے کے بارے میں بتایا کہ یہ بڑا خوفناک اور مشکل تھا۔ اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں سیف علی خان کی ہم شیرہ کا کہنا…

پاکستان میں فلم اور ڈرامے کا بیڑہ غرق کر دیا گیا، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں فلم اور ڈرامے کا بیڑہ غرق کر دیا گیا۔   وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے نیشنل ایوارڈ کے حوالے سے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 1960…

متحدہ عرب امارات کا سنیما سنسر شپ ختم کرنے کا فیصلہ

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات نے فلموں کی سنیما میں نمائش سے متعلق قوانین کو نرم کرتے ہوئے سنسر شپ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے 21+ ریٹنگ متعارف کرائی گئی ہے۔   متحدہ عرب امارات کے میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے ٹوئٹر پر اعلان کیا ہے کہ…

فلم “نو ٹائم ٹو ڈائے” نے پانچ روز میں 20 ارب سے زائد کا بزنس کر لیا

لاس اینجلس: دنیا کے سب سے بڑے جاسوس کی دھوم، فلم “نو ٹائم ٹو ڈائے” نے ریلیز کے پہلے پانچ روز میں 20 ارب سے زائد کا بزنس کرلیا۔ یونیورسل پکچرز کا کہنا ہے کہ اداکار ڈینیل کریگ کی آخری جیمز بانڈ فلم نے برطانیہ اور آئرش سنیما گھروں میں…

فلم ’’چل میرا پت 3‘‘دنیا بھر میں نمائش کیلئے پیش ، پاکستان میں پابندی

لاہور :  بین الاقوامی سطح پر بننے والی فلم  "چل میرا پت 3" کو نمائش   کے لیے پیش کردیا گیا ہے۔ فلم کی نمائش کینیڈا، آسٹریلیا، بھارت، نیوزی لینڈ، یورپ، لندن اور امریکا  میں کی جا رہی ہے۔ پاکستان میں فلم  پر پابندی ہے۔  …

اداکارہ مہوش حیات شمالی علاقہ جات کی خوبصورتی میں مسحور

سکردو: پاکستان کی مشہور اداکارہ اور تمغہ امتیاز کی حامل مہوش حیات ان دنوں سیر وتفریح کر رہی ہیں اور شمالی علاقہ جات کی خوبصورتی میں مسحور ہیں۔ سوشل میڈیا پر متحرک مہوش حیات ان دنوں غائب تھی کافی دنوں سے انہوں نے انسٹاگرام یا دیگر پلیٹ…