کورونا کی پانچویں لہر شدت اختیار کر گئی، مثبت کیسز کی شرح 9 فیصد سے متجاوز
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کی پانچویں لہر شدت اختیار کرگئی ہے۔ ملک میں کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح 9 فیصدسے بھی تجاوز کر گئی ہے، مزید 5472میں کورونا کیسز کی تصدیق ہوگئی ۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے…