پاکستان سے حلال گوشت کی برآمدات کے وسیع امکانات
فیصل آباد: حلال گوشت کی برآمدات میں عالمی سطح پر پاکستان کا حصہ نہ ہونے کے برابر ہے کیونکہ اس کیلئے کوششیں ہی نہیں کی گئیں، ماہرین کا کہنا ہے کہ حکومت اگر اس شعبے کی طرف توجہ دے تو پاکستان اس سے کثیر سرمایہ حاصل کر سکتا ہے۔
یہ بات…