براؤزنگ ٹیگ

FIA

جعلی ڈگری کیس، ڈریپ کے سابق سی ای او شیخ اختر حسین کا جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد: جعلی ڈگری کیس میں گرفتار  ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان( ڈریپ)  کے سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) شیخ اختر حسین کا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے دو روزہ جسمانی ریمانڈمنظور کر لیا۔ ڈریپ کے…

جعلی ڈگری، ڈریپ کے سابق سی ای او شیخ اختر حسین گرفتار

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے انسداد بدعنوانی سرکل نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان( ڈریپ)  کے سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) شیخ اختر حسین کو  جعلی ڈگری اور کرپشن کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ …

علی امین گنڈا پور کے سابق پرسنل سیکرٹری گرفتار

ڈیرہ اسماعیل خان: صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کے سابق پرسنل سیکرٹری لطیف نیازی کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق سابق پرسنل سیکرٹری لطیف نیازی کو محکمہ تعلیم میں…

ایف آئی اے کی کارروائی، حوالہ ہنڈی کا کاروبار کرنے والے8 ملزم گرفتار

گوجرنوالہ: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے گوجرانوالہ سے حوالہ ہنڈی کا بڑا نیٹ ورک پکڑ  کر 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کے مطابق حوالہ ہنڈی میں ملوث 8 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے جن سے 6 کروڑ 39 لاکھ روپے برآمد…

بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا گرفتار

لاہور:  وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کو بیرون ملک جانے سے روک دیا۔ ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی کے سابق شوہر  خاور مانیکاعلامہ اقبال انٹرنیشنل…

ایف آئی اے کی کاروائیاں، حوالہ ہنڈی میں ملوث 28 ملزمان گرفتار

پشاور: فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے 24 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا بھر میں کارروائیوں کے دوران مبینہ طور پر ہنڈی حوالہ کا کاروبار کرنے والے 28 ملزمان کو گرفتار کر کے لاکھوں روپے برآمد کر لیے۔ ایف آئی اے نے…

جناح ہاؤس،عسکری ٹاور حملہ، جلاؤ گھیراؤ مقدمات میں شاہ محمود کی عبوری ضمانت خارج

لاہور: جناح ہاؤس،  عسکری ٹاور حملہ اور   جلاو گھیراؤ  سمیت  6 مقدمات میں سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت  خارج کر دی گئی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر…

شاہ محمود قریشی 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل

اسلام آباد: سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا سائفرکیس میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم عدالت نے ایف آئی اے کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد  کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل کر دیا۔…

شاہ محمود قریشی مزید دو دن کے جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

اسلام آباد: سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا سائفرکیس میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم عدالت نے مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر کےانہیں ایف آئی اے کے حوالے کر دیا۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں ان کیمرہ سائفر کیس…

چیئر مین پی ٹی آئی کیلئے ایک اور مشکل، سائفر کی گمشدگی کا مقدمہ درج

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے کے انسداد دہشت گردی ونگ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے خلاف مبینہ طور پر امریکی سائفر کی گمشدگی کا مقدمہ بھی درج کر لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف مقدمہ ایف آئی اے کے…