اہم شخصیات پیٹرول بحران میں ملوث، ایف آئی اے کی تفتیش میں انکشاف
اسلام آباد: فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کی جانب سے کی گئی تفتیش میں چونکا دینے والے انکشافات سامنے آئے ہیں کہ 2020ء کے دوران ملک میں آئے پیٹرول کے بڑے بحران کے پیچھے بڑی مچھلیوں کا ہاتھ ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف آئی…