شالیمار تھیٹر سکینڈل : ویڈیو ڈریسنگ روم سے لیک ہوئیں ، متاثرہ اداکارائیں
لاہور: شالیمار تھیٹر میں خواتین فنکاراؤں کی لیک ویڈیو سکینڈل کا شکار بننے والی مہک نور نے کہا ہے کہ میری اداکارہ خوشبو کے ساتھ پرفارمنس کے دوران تکرار ہوئی تھی ، اس واقعہ کے بعد ویڈیو لیک ہوئیں ۔انہوں نے کہا کہ میں اس کی ذمہ دار اداکارہ …