براؤزنگ ٹیگ

female Afghan athletes

طالبان کا خوف، 50 سے زائد افغانی خواتین کھلاڑی آسٹریلیا پہنچ گئیں

کینبرا: طالبان کے خوف سے افغانستان سے تعلق رکھنے والی پچاس سے زائد خواتین ایتھلیٹس ملک چھوڑ کر آسٹریلیا پہنچ چکی ہیں۔ ان خواتین کھلاڑیوں کے انخلا کیلئے آسٹریلوی حکومت کی جانب سے بھرپور کوششیں کی جا رہی تھیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے…