نیٹ فلکس نے پاکستانیوں کے لئے شاندار اعلان کر دیا
کیلیفورنیا: نیٹ فلکس استعمال کرنے والے پاکستانیوں کے لئے خوشخبری، معروف ویڈیو اسٹریمنگ اور پروڈکشن کمپنی نے نیوزی لینڈ، ہالینڈ اور اسپین میں اپنے ماہانہ پلانز کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود پاکستان میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔
نیٹ…