پاکستان میں خواتین اور مرد اساتذہ کے جینز پہننے پر پابندی، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد: ملک میں مرد اور خواتین اساتذہ کے جینز پہننے پر مکمل پابندی عائد کرتے ہوئے اس سلسلے میں فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کی جانب سے مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے۔
ایف ڈی ای کی جانب سے خواتین اور مرد اساتذہ کیلئے جاری مراسلے میں…