براؤزنگ ٹیگ

FC

ایرانی حدود سے پاکستانی حدود میں فائرنگ، ایف سی کا 1 سپاہی شہید، 1 زخمی

راولپنڈی: ایرانی حدود سے ایف سی پوسٹ پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں سپاہی مقبول شہید اور ایک زخمی بھی ہو گیا۔    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان چوکب کے علاقے میں ایران کی حدود سے ایف سی پوسٹ پر فائرنگ…

 انٹر میڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ،33 فیصد نمبر کیوں دیے گئے 

اسلام آباد: وفاقی تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان کر دیا ، ہیو مینٹیز گروپ میں سیدہ عمت الزہرہ ، پری میڈیکل گروپ میں عمر مقصور نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔تمام طالبا کو آن لائن سہولیات میسر نہ تھیں جس کی وجہ سے بھی فیل ہونے…

مچھ میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ، سپاہی عرفان شہید، 2 جوان زخمی

راولپنڈی: امن دشمنوں نے ایک بار پھر سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بناتے ہوئے بلوچستان کےعلاقے مچھ میں چوکی پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں سپاہی عرفان شہید اور 2 جوان زخمی ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے…

خاران میں ایف سی کا خفیہ آپریشن، 6 دہشتگرد جہنم واصل

راولپنڈی: بلوچستان میں فرنٹیر کور (ایف سی) نے خفیہ آپریشن میں 6 دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا۔    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کےمطابق بلوچستان کے علاقے خاران میں خفیہ اطلاع پر ایف سی نے دہشتگردوں کے ٹھکانے پر خفیہ…

عالمی امن کیلئے پاک فوج کا ایک اور جوان شہید

راولپنڈی :  یو این مشن ڈار فور میں  خدمات انجام دیتے ہوئے   پاک فوج کا اہلکار لانس نائیک عادل جان  شہید  ہوگیا ۔   آئی ایس پی آر کے مطابق 38سالہ ایف سی بلوچستان کے لانس نائیک عادل جان لکی مروت کے رہائشی تھے۔عادل جان شہید…

پاکستان کو ایک اور محاذ پر بڑی کامیابی مل گئی 

اسلام آباد:پاکستان کو بین الاقوامی سطح پر ایک اور کامیابی مل گئی ،ترجمان دفترخارجہ  عاصم افتخار    نے کہا ہے کہ کامیاب سفارت کاری  کی بدولت  پاکستان کو آسیان بین الاپارلیمانی اسمبلی میں مبصر ریاست کا درجہ دے دیا گیا ہے ۔ ترجمان…

سبی میں ایف سی کی پیٹرولنگ پارٹی پر دہشتگردوں کا حملہ، 5 جوان شہید

راولپنڈی: بلوچستان کے علاقے سبی میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کی پیٹرولنگ پارٹی پر دہشتگردوں کے حملے میں پانچ جوان شہید ہو گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فرنٹیئر کور کے جوانوں نے بھرپور جواب دیا جس سے دہشت…