براؤزنگ ٹیگ

FBR

لوگ کارروائی سے پہلے ٹیکس ادا کرنا شروع کر دیں، شوکت ترین

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ٹیکس تو سب کو دینا پڑے گا اور نوٹسز نہیں بلکہ خود ٹیکس گزار تک پہنچیں گے اور لوگ کارروائی سے پہلے محاصل ادا کرنا شروع کر دیں۔    وزیر خزانہ نے قومی سیلز ٹیکس ریٹرن کی تقریب سے خطاب کرتے…

شاہانہ طرز زندگی رکھنے والے19ارکان کا ٹیکس صفر نکلا 

اسلام آباد : شاہانہ طرز زندگی رکھنے والے بعض ارکان پارلیمنٹ کا ایف بی آر کی فہرست میں جمع ٹیکس صفر نکلا ، 19ممبران قومی اسمبلی اور سینیٹروں کا نام ایف بی آر کی فہرست میں سامنے آگیا جن کا ٹیکس زیرو ہے۔ ا یف بی آر کی جانب سے پارلیمنٹینرز…

ایف بی آر نے غیر منقولہ جائیداد کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

اسلام آباد: ایف بی آر نے کراچی، لاہور اور اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں غیر منقولہ جائیداد کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔  جائیداد کی مالیت بڑھنے سے ٹرانسفر فیسیں بھی بڑھ جائیں گی۔ شہروں کیلئے نئی ویلیوایشنغیر منقولہ گھریلو، کمرشل…

ایف بی آر میں ریئل اسٹیٹ ایجنٹس کی رجسٹریشن لازمی قرار دیدی گئی

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ریئل اسٹیٹ ایجنٹس کی ایف بی آر میں رجسٹریشن لازمی قرار دے دی۔   ایف بی آر کے مطابق کوئی سرکاری یا نجی ڈیولپمنٹ اتھارٹی غیر رجسٹرڈ ریئل اسٹیٹ ایجنٹ سے بزنس نہیں کرسکے گی۔ غیر رجسٹرڈ…

لوگ ٹیکس نہیں دیتے ، ہمارے پاس ملک چلانے کیلئے پیسہ نہیں: وزیراعظم 

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شوکت ترین، ڈاکٹر اشفاق حسین ،ایف بی آر کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں ۔ ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کا آغاز کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ اسلام آباد میں ایف بی آر کے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے…

ایف بی آر میں موجود کالی بھیڑوں کی شامت آگئی 

اسلام آباد:ایف بی آر میں موجود کالی بھیڑوں کی شامت آگئی ،حکومت نے ایف بی آر میں موجود سفارشی اور کرپٹ کلچر کو ختم کرنے کیلئے فیصلہ کن اقدامات اُٹھانے کا فیصلہ کر لیا ۔ نمائندہ نیو نیوز کے مطابق حکومت نے ایف بی آر کا سفارشی کلچر ختم…

وزیراعظم صرف کارکردگی بہتر نہ بنانے والے ادار وں پر تنقید کرتے ہیں: شہزاد اکبر

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ شوگر انکوائری کمیشن میں کئی انکشافات سامنے آئے ہیں جبکہ وزیراعظم صرف اس ادارے پر تنقید کرتے ہیں جو اپنا کام بہتر نہیں کرتا۔  وفاقی دارالحکومت اسلام آباد…

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہیں ہو گی، ایف بی آر

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کے لیے مقررہ تاریخ میں مزید توسیع نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 اکتوبر ہے جس…

ڈالر کی اُونچی اُڑان کی وجہ سامنے آگئی ،سراغ لگا لیا گیا

لاہور :ایف آئی اے لاہور نے سٹرکچر طریقے سے 63 ملین ڈالر خریدنے والوں کا سراغ لگا لیا ،ڈالر کی اُونچی اُڑان کو روکنے کیلئے حکومتی مشینری حرکت میں آگئی ۔ نمائندہ نیو نیوز کے مطابق غیر قانونی طریقہ سے ڈالر ز کو بلیک کرنے والوں کا سراغ…