براؤزنگ ٹیگ

FBR

موبائل فونز، سمز بلاک کرنے، بجلی کے کنکشن منقطع کرنے کی تیاری مکمل, 30 لاکھ نان فائلز کو نوٹس جاری

اسلام آباد:  فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے نان فائلرز کے سم، موبائل فونز بلاک کرنے اور بجلی کے کنکشن منقطع کرنے کی تیاری کر لی۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس ضمن میں ایف بی آر نے 30 لاکھ نان فائلرز…

امیر طبقے پر مضبوط ہاتھ ڈالنے کا فیصلہ

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو  (ایف بی آر) نے ملک بھر میں امیر طبقے کے انکم ٹیکس کی چھان بین کا فیصلہ کر لیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کے ذرائع کے مطابق ملک بھر میں صنعتکاروں، وکلا اور ڈاکٹرز سمیت ملک کی طاقتور…

ایف بی آر افسران کو 140 فیصد ہیڈ کوارٹرز الاؤنس دینے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: نگراں وزیر اعظم  نے یکم نومبر 2023 سے گریڈ 17 سے 22 تک کے افسران کے لیے ایف بی آر کے ہیڈ کوارٹرز الاؤنس کا 140فیصد دینے کی منظوری دے دی۔ ایف بی آر افسران کیلئے ہیڈ کوارٹر الاؤنس کے حوالے سے وزارت خزانہ کے ریگولیشن…

انکم ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے پر بجلی و گیس کنکشن منقطع، موبائل سم بلاک

اسلام آباد:  ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کرتے ہوئے ان کےبجلی اور گیس کے کنکشن منقطع اور موبائل سم بلاک کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ا یف بی آر) نے ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے اور 20 لاکھ تک…

پاکستان کسی صورت ڈیفالٹ نہیں کرے گا:اسحاق ڈار

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار کاکہنا ہے کہ پاکستان کسی صورت ڈیفالٹ نہیں کرے گا ۔وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں ایف بی آر میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معیشت کی بحالی ہمارا بڑا چیلنج ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ بجٹ کے…

ہماری کوشش ہے ایف بی آر کو مکمل آٹومیٹڈ کیا جائے، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں لوگ ٹیکس نہیں دیتے اور ٹیکس، زرمبادلہ سمیت دیگر معاملات میں ٹیکنالوجی کو استعمال کرنا ہے۔   نئے آٹومیشن آف کرنسی ڈیکلیئریشن سسٹم کے افتتاح کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

ایف بی آر نے 7 ماہ میں مقررہ ہدف سے زائد ٹیکس اکٹھا کر لیا

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 7 ماہ میں مقررہ ہدف سے زائد ٹیکس وصول کرلیا۔   حکام کے مطابق ایف بی آر نے جولائی 2021ء تا جنوری 2022ء کے 7 ماہ میں ریکارڈ وصولیاں کی ہیں۔ ادارے نے رواں مالی سال کے 7 ماہ میں 3 ہزار…

ایف بی آر نے جائیداد کی نظرثانی شدہ قیمتوں پر اطلاق روک دیا

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے جائیداد کی نظرثانی شدہ قیمتوں پر اطلاق 31 جنوری تک روک دیا ہے۔ جب کہ رئیل اسٹیٹ کنسلٹنٹس ایسوسی ایشن نے قیمتوں کی شرح میں اضافہ فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔    ایف بی آر نے 40 اہم…