منی بجٹ آج کابینہ میں پیش کئے جانے کاامکان
اسلام آباد: وفاقی کابینہ میں آج منی بجٹ پیش کئے جانے کا امکان ہے ، منی بجٹ ایف بی آر نے تیار کیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق ترمیمی فنانس بل وفاقی کابینہ میں پیش کیا جائے گا جس میں 50 ارب روپے کا ٹیکس استثنٰی ختم اور ٹیکس وصولیوں کے اہداف 271…