براؤزنگ ٹیگ

Fazal-ur-Rehman

پی ڈی ایم میں شمولیت سے متعلق مولانا فضل الرحمٰن سے کوئی بات نہیں ہوئی: بلاول

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم میں شمولیت سے متعلق مولانا فضل الرحمٰن سے کوئی بات نہیں ہوئی ، اپوزیشن نے متحد ہو کر حکومت کے منفی حربوں کو ناکام بنایا ہے ۔ پارلیمان میں اتحاد کی وجہ سے…

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آج ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ، اجلاس میں دس نومبر کو ہونے والے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے حوالے سے حکمت عملی پر غور کیا جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف اور مریم نواز بھی…

فوری شفاف انتخابات کرائے جائیں: شہباز شریف اور فضل الرحمن کا مطالبہ

لاہور : مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ملک میں فوری انتخابات کا مطالبہ کردیا ہے۔ لاہورمیں مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

حکومت کا مقابلہ پٹواری سے نہیں اور نہ ہی فضل الرحمٰن سے ہے: بلاول

سکھر: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی تنہا غیر جمہوری قوتوں کا مقابلہ کر رہی ہے ، باقی سب بھاگ چکے ہیں ۔ حکومت کا مقابلہ پٹواری سے نہیں اور نہ ہی فضل الرحمٰن سے ہے ۔ سکھر میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو…

شہباز شریف کی حکومت کی خواہش صرف خواہش ہی رہے گی: فیاض الحسن چوہان

لاہور: وزیرِ جیل خانہ جات و ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے پی ڈی ایم جلسے اور شہباز شریف کے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف کی حکومت کی خواہش صرف خواہش ہی رہے گی ۔ اپنے بیان میں فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ شہباز شریف…

مریم نواز پی ڈی ایم کی میٹنگ میں شریک نہیں ہوںگی

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کورونا رپورٹ پازیٹو آنے کے باعث پی ڈی ایم کی میٹنگ میں شریک نہیں ہوں گی ۔ مریم نواز کی پی ڈی ایم میں شرکت بارے شریف برادران کی بات چیت میں یہ موضوع زیر بحث نہیں آیا ، مریم نواز کورونا رپورٹ…

پی ڈی ایم سوات میں آج سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی

لاہور: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی صحت ٹھیک ہوتے ہی اپوزیشن جماعتوں نے حکومت کے خلاف کمر کس لی ، سوات میں آج سیاسی قوت کا مظاہرہ کرنے کا اعلان کر دیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سوات کے گراسی گراؤنڈ میں ہونے والے جلسے سے مولانا…

چودھری شجاعت حسین کا فضل الرحمن کو ٹیلیفون، اُن کی خیریت دریافت کی

لاہور: سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین کا جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو ٹیلیفون ، اُن کی خیریت دریافت کی ۔ چودھری شجاعت حسین نے سربراہ جے یو آئی کی جلد تندرستی کی دعا کی تو مولانا فضل الرحمان نے بھی چودھری شجاعت حسین کی جلد…