بیٹی اور کنیزوں نے چھ مہینوں سے ماحول بنایا ہوا ہے نواز شریف واپس آ رہے ہیں، فیاض الحسن چوہان
لاہور: پنجاب کے وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ مریم نواز اور ان کی کنیزیں چھ ماہ سے نواز شریف کی واپسی کی گردان کر رہی تھیں اور تاثر دیا جا رہا تھا کہ نیلسن منڈیلا آ رہا ہے جبکہ ہم صرف بڑھکیں نہیں مارتے بلکہ ہیلتھ کارڈ کی…