مریم نواز اور بلاول کو دھاندلی کے ذریعے وزیر اعظم بنانا چاہتے ہیں :فواد چوہدری
اسلام آباد:وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا موجودہ اپوزیشن اس ملک کی نالائق ترین اپوزیشن ثابت ہوئی ہے ،ان سے زیادہ غیرسنجیدہ نالائق اپوزیشن کسی حکومت نے نہیں دیکھی،یہ بس دھاندلی کے ذریعے اقتدار کے ایوانوں تک…