براؤزنگ ٹیگ

Fawad Chaudary

تحریک انصاف فنڈنگ کیس پر فواد چوہدری نے خاموشی توڑ دی 

اسلام آباد:وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے تحریک انصاف کی فنڈنگ رپورٹ سے متعلق کہا کہ پاکستان کی عوام کو عمران خان پر مکمل یقین ہے،تحریک انصاف کا  فنڈنگ کا بہت تفصیلی  ریکارڈ موجود ہے،پی ٹی آئی کے کل اکاونٹس 26 تھے، 8 میں کبھی کوئی ٹرانزیکشن…

کالعدم تحریک طالبان پاکستان سیز فائر معاہدے پر آمادہ ہو گئی ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد:وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کالعدم ٹی ٹی پی سے آئین پاکستان کے تحت مذاکرات ہو رہے ہیں،معاہدے کےتحت کالعدم تحریک طالبان پاکستان سیز فائر معاہدے پر آمادہ ہو گئی ہے۔ فواد چوہدری نے کا کہنا تھا کہ تحریک طالبان پاکستان سے…

حکومت بلیک میل نہیں ہوگی ،کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہے ،فواد چوہدری

اسلام آباد:وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہےکہ،حکومت بلیک میل نہیں ہوگی ،کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہے ،موجودہ صورتحال کے حوالے سے لوگ ریاست کی طرف دیکھ  رہےہیں ، ریاست کسی قسم کے غیر قانونی مطالبات تسلیم نہیں کرے گی ،ایک جتھہ لیکر ایٹمی…

کالعدم تحریک لبیک پاکستان سے متعلق حکومت کا بڑا مطالبہ سامنے آگیا 

اسلام آباد:وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا جب تک مذہبی تنظیم کے لوگ سڑکیں خالی کرکے پولیس اہلکاروں کو شہید کرنے والے مجرموں کو انتظامیہ کے حوالے نہیں کرینگے اس وقت تک مذاکرات نہیں ہونگے۔ واضع کر چکے ہیں جب تک کالعدم جماعت کے لوگ…

افغان حکومت کو یکطرفہ طور پر تسلیم نہیں کریں گے:فواد چوہدری

اسلام آباد:وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کی افغانستان میں امن کیلئے کوششیں جاری ہیں،افغان طالبان سے بات کر رہے ہیں کہ دیگر گروپوں کو بھی ساتھ لے کر چلیں،افغان حکومت کو یکطرفہ طور پر تسلیم نہیں کریں گے۔ وفاقی…

وزیراعظم آنے والے دنوں میں بڑے پروگراموں کا اعلان کریں گے:فواد چوہدری

اسلام آباد:حکومتی جماعت تحریک انصاف نے مقامی حکومتوں کے انتخابات کی تیاری شروع کردی ،وزیر اعظم نے مقامی حکومتوں کو انتخابات کی تیاری اور اپنے اپنے شہروں اور اضلاع میں منظم عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کے احکامات دے دئیے ۔ وفاقی وزیر…

نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی میں اپوزیشن لیڈر سے مشاورت نہیں کریں گے، فواد چوہدری

جہلم: وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ آج نواز شریف اور اشرف غنی ایک جیسی زندگی گذار رہے ہیں، ایک دوبئی میں اور دوسرا لندن میں مفرور ہے،جو لوگ اپنی مٹی کے ساتھ جڑے نہ ہوں تو اس طرح کی زندگی گذرنا ان کا مقدر ہوتی ہے، نواز…

ایبسلوٹلی ناٹ(Absolutely Not) کہنے کی قیمت چکانا پڑتی ہے :فواد چوہدری 

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے قومیں اپنی قیمت ادا کرتی ہیں ،آج پاکستان کو بھی ایبسلوٹلی ناٹ(Absolutely Not)کہنے کی قیمت چکانا پڑ رہی ہے ،ہماری قوم ایک مضبوط قوم ہے جو اپنی پہنچان کیلئے ہر قیمت چکا سکتی ہے ۔…

فواد چوہدری کا افغانستان سے متعلق اب تک کا سب سے بڑا دعویٰ 

دوشنبہ:وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے افغانستان سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ دن جلد آئے گا جب شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں بحیثیت رکن افغانستان شرکت کیا کرے گا۔  وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین  نے؛ شنگھائی تعاون تنظیم…