جوفرا آرچر کا پسندیدہ ترین باؤلرز میں کون سا پاکستانی شامل ہے؟
لاہور: انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر جوفرا آرچر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز نوجوان فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو اپنے پسندیدہ ترین باؤلرز میں سے ایک قرار دیدیا ہے۔
جوفرا آرچر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی…